Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | گھریلو وائرنگ میں استعمال ہونے والی سرکٹ کی قسم ہے | پیرالل سیریز شارٹ اوپن |
2 | ایک سرکٹ جو کرنٹ کو بہنے کے لیے متعاد راستے فراہم کرتاہے. | سیریز پیرالل اوپن شارٹ |
3 | ایک سرکٹ جو کرنٹ کو بہنے کے لیے متعدد ارسے فراہم کرتا ہے. | سیریز پیرالل سیل دھاتی تار |
4 | ایسا آلہ جو کیمیکل انرجی کو ذخیرہ کرتاہے اور سرکٹ میں منسلک ہونے پر اسے الیکٹرک انرجی میں تبدیل کرتا ہے. | دھاتی تار الیکٹرک سوئچ بلب سیل |
5 | ایک مثبت چارج شدہ زرہ | الیکڑان ٔپروٹان نیوٹران ایٹم |