1 |
انرجی کنورژن کے دوران انرجی کی کل تعداد . |
مستقل رہتی ہے
تباہ ہوجاتی ہے
کم ہوجاتی ہے
بڑھ جاتی ہے
|
2 |
گاڑی کا انجن ...... کا استعمال کرکے کام شروع کردیتا ہے. |
ہیٹ انرجی
الیکٹریکل انرجی
لائٹ انرجی
ساؤنڈ انرجی
|
3 |
جانوروں کے فضلے کے گلنے سڑنے سے بننے والی گیسوں کا مکسچر ہے. |
بائیو گیس
واٹر گیس
قدرتی گیس
گرین ہاؤس گیس
|
4 |
درخت کی ٹہنی سے الگ ہونے کے بعد پھل اپنی پوزیشن کی وجہ سے انرجی کو اس میں تبدیل کرنا شروع کردیتا ہے. |
سٹرین انرجی
کیمکل انرجی
کائی نیٹک انرجی
الیکٹریکل انرجی
|
5 |
مندرجہ زیل میں سے کون سی ایک انرجی کنورٹر نہیں ہے. |
میز
ریڈیو
پنکھا
روم ہیٹر
|
6 |
کام کرنے کے دوران انرجی ہوتی ہے. |
پیدا
تباہ
ضائع
دوسری شکل میں تبدیل
|
7 |
ری نیو ایبل انرجی زرائع کی ایک مثال ہے |
کوئلی
قدرتی گیس
ہوا
پیٹرول
|
8 |
ہماری خوراک کا ایک زریعہ ہے |
مکینکل انرجی
کیمیکل انرجی
ساؤنڈ انرجی
الیکٹریکل انرجی
|
9 |
جب ہم کسی شے میں سوراخ کرتے ہیں تو کائی نیٹک انرجی کی مندرجہ زیل شکلوں میں سے کون سا فائدہ مند ہوتا ہے. |
ساؤنڈ
ہیٹ
لائیٹ
مکینکل انرجی
|
10 |
کسی شے کا ٹمپریچر اس کے زرات کے ...............کی پیمائش ہے. |
کائی نیٹک انرجی
سٹرین انرجی
ساؤنڈ انرجی
گریوی ٹینشنل انرجی
|