General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درج زیل میں سے کون سا سالیویشن ہے. چٹان کاپر براس ڈائمنڈ
2 درج زیل میں سے کون سا ہوموجینیس میکسچر ہے. مٹی سٹیل گرافائیٹ ائرن
3 درج زیل میں سے کون سا مکسچر ہے. ہوا پانی کاربن ڈائی آکسائیڈ آکسیجن
4 درج زیل میں سے کون سا مادہ ہے. حرارت بارش ساؤنڈ لائٹ
5 درج زیل میں سے کون سا نان میٹل ہے. فاسفورس ایلومینیم کاپر میگنیشیم
6 درج زیل میں سے کون سا ایلیمنٹ نہیں ہے. کلورین سلفر شوگر زنک
7 وہ منتخب کریں جو دوسروں سے مختلف ہے برف پانی سوڈیم بھاپ
Download This Set