1 |
مندرجہ زیل میں کس کا میلٹنگ پوائنٹ اور بوائلنگ پوائنٹ زیادہ ہوتا ہے. |
مکسچر
کمپاؤنڈ
سولیوشن
مادہ
|
2 |
مکسچر کا ٹھوس حصہ جو فلٹر پیپر پر موجود رہتا ہے کہلاتا ہے. |
سلوشن
ریزڈیو
سولوینٹ
سولیوٹ
|
3 |
کسی طریقے سے مائع سے غیر حل شدہ ٹھوس کو علیحدہ کیا جاتا ہے. |
ڈی کینتیشن
سبلیمیشن
فلڑیشن
ٹرانسپائریشن
|
4 |
سلیکان سٹیل الائے ہوتا ہے. |
ائرن
کاربن
سلیکان
تمام
|
5 |
ایسا سلوشن جس میں سولیوٹ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے کہلاتا ہے. |
کنسٹرٹیڈ سلوشن
ڈاییلوٹ سلوشن
الائے
مکسچر
|
6 |
کسی سلوشن کی کنسٹریشن کا انحصار ہوتا ہے. |
ٹمپریچر
سولیوٹ کی مقدار
پریشر
مولز کی تعداد
|
7 |
ٹھوس میں ٹھوس سلوشن کی مثال ہے. |
سالٹ سلوشن
سمندر
براس
ہوا
|
8 |
ہوا ہوموجنیس مکسچر ہے. |
نائٹروجن
آکسیجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
یہ تمام
|
9 |
کافی مثال ہے |
مادہ کی
ہوموجنیس مکسچر
مکسچر
ہیڑوجینس
|
10 |
ٹیکنیک جو رنگدار اجزا کو ان کے مکسچر سے علیحدہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
ڈسٹی لیشن
کرومیٹوگرافی
سبلیمیشن
کرسٹالائزیشن
|