General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہیلیم کے ایک مالیکیول میں کتنے ایٹمز ہوتے ہیں. 1 2 3 4
2 امونیا کےایک مالیکیول میں کتنے ایٹمز ہوتے ہیں. 1 2 3 4
3 ایک ایٹم منتخب کریں جو روم ٹمپریچر پر آزادنہ نہ رھ سکتا ہے. Cu Ne O Na
4 درج زیل میں سے کون سا میٹلائید ایلیمنٹ ہے. سلور گولد بورون نائٹروجن
5 درج زیل میں سے کون سا ایک نان میٹلک ایلیمنٹ ہے. آئرن ایلومینیم بیریلیم آکسیجن
6 ان میں سے کون سا ایک میٹلک ایلیمنٹ ہے. ہائڈروجن ہیلیم لیتھیم کاربن
Download This Set