1 |
پودے خوراک بنانے میں کون سی گیس استعمال کرتے ہیں. |
ہائیڈروجن
آکسیجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
نائٹروجن
|
2 |
لیتھیم کی علامت ہے. |
Lu
Ne
LI
H
|
3 |
کسی ایٹم میں پروٹان کی تعداد ہوتی ہے |
اٹامک نمبر
اٹامک ماس
اٹامک ویٹ
ماس
|
4 |
ایٹمز کے سب اٹامک پارٹیکلز ہیں |
پروٹان
الیکٹرون
نیوٹرون
یہ تمام
|
5 |
مادہ کی کس حالت میں مخصوص والیوم اور شکل ہوتی ہے. |
ٹھوس
گیس
مائع
کوئی نہیں
|
6 |
مادہ پایا جاتا ہے |
ٹھوس میں
مائع میں
گیس میں
تمام میں
|
7 |
ہائیڈروجن میں ہیلیم، کاربن ، نائٹروجن اور آکسیجن مثالیں ہیں. |
ایلیمنٹس کی
ایٹمز کی
کمپاؤنڈ کی
مکسچرز کی
|
8 |
کاربن ڈائی آکسائیڈ، پانی ، امونیا اور میتھین مثالیں ہیں. |
ایلیمنٹس کی
ایٹمیز کی
کمپاونڈ کی
مکسچرز کی
|
9 |
درج زیل میں سے کون سا ایک ایلیمنٹ ہے. |
H2O
CH4
O3
CO2
|
10 |
C6H12O6 گلوکوز کا فارمولا ہے. گلوکوز کے ایک مالیکیول میں کتنے آکسیجن موجود ہیں. |
3
6
9
12
|