1 |
غیر ہضم شدہ خوراک سے پانی اور نمیکیات جس کی دیواروں سے خؤن میں جذب ہوتی ہے. |
لارج انٹسٹائن
سمال انٹسٹائن
ولائی
گال بلیڈر
|
2 |
ہضم شدہ خوراک جس کی دیواروں سے خون میں جذب ہوتی ہے |
دلائی
لارج انٹسٹائن
معدہ
بائل ڈکٹ
|
3 |
پروٹینز ڈائجسٹ ہوتی ہیں. |
فیٹی ایسڈ میں
امائنو ایسڈ میں
گلیسرول میں
گلوکوز میں
|
4 |
ڈائجسٹو انزائم سٹارچ کو تبدیل کرتے ہیں. |
فیٹی ایسڈ
وٹامنز میں
سادہ شوگر میں
منرلز
|
5 |
معدہ میں خوراک میں موجود جراثیم کس کے زریعہ مارے جاتے ہیں |
ہائڈروکلورک ایسڈ
سٹرک ایسڈ
کاربونک ایسڈ
ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
ایک مسکولر ٹیوب جو اورل کیویٹی سے معدہ تک جاتیہے. |
چھوٹی آنت
بڑی آنت
ایسوفیکس
بائل ڈکٹ
|
7 |
خوراک میں سکریز انزائم سے ہضم ہوتی ہے نیوٹینٹس کے کس گروہ سے تعلق رکھتی ہے. |
کاربوہائیڈریٹ
فیٹس
آئلز
پروٹینز
|
8 |
انسانوں میں ہاضمہ کا زیادہ تر عمل ہوتا ہے. |
منہ
ایسوفیگس
معدہ میں
سمال انٹسٹائن
|
9 |
ڈایجسٹو سسٹم کا حصہ جو خوراک کے ساتھ کنفیکٹ میں نہیں آتا |
سمال انٹسٹائن
معدہ
جگر
لارج انٹسٹائن
|