1 |
ڈی ہائڈریشن کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے. |
سالٹ سلوشن
شوگر سلوشن
اورل ری ہائیڈریشن سالٹ
تمام
|
2 |
ڈائجسٹو اینزائم پروٹین کو تبدیل کرتا ہے. |
امائنو ایسڈ
مالٹوز
سکروز
گلیسرول
|
3 |
معدے کی دیوار میں کتنے گیسٹرک گلینڈز ہوتے ہیں. |
20000
30000
40000
50000
|
4 |
مولرز استعمال ہوتے ہیں. |
خؤراک کو کرش کرنے کے لیے
خوراک کے پینچے کے لیے
خوراک کو ہضم کرنے کے لیے
ویسٹ کو نکالنے کے لیے
|
5 |
کون سا انزائم سکروز پر عمل کرتا ہے. |
سیکرز
ایمائی لیز
مالٹیز
لائی بیز
|
6 |
جگر پیدا کرتا ہے. |
سلائیوا
گلوکوز
امائنو ایسڈ
بائل
|
7 |
گیسڑک جوس مشتمل ہوتا ہے. |
ہائیڈروکلورک ایسڈ
اینزائم
پانی
تمام
|
8 |
انسانی ڈائی جسٹیو سسٹم مشتمل ہوتے ہیں. |
اوورل کیوٹی
ایسوفیگس
معدہ اور سمال انٹسٹائن
مذکورہ تمام
|
9 |
بڑے خؤراک کے مالیکولز کا چھوٹے چھوتے زرات میں ٹوٹنا کہلاتا ہے. |
ڈایجیشن
فزیکل ڈائجشین
کیمکل ڈائجیشن
خوراک کی حرکت
|
10 |
خوراک کے پیچیدہ مالیکیولز کا چھوٹے اور ڈیفیوزایبل زرات میں تبدیل ہونا کہلاتا ہے. |
سرکولیشن
ریسپائریشن
ٹرانسپوریشن
ڈائجیشن
|