1 |
میل کا جنسی سیل ہے. |
انڈو
سپرم
نیوران
زائیگوٹ
|
2 |
سپرم دو پولر نیوکلیائی کے ساتھ مل کر بناتا ہے. |
زائیگوٹ
ایمبریو
اویوم
اینڈوسپرم
|
3 |
زیر زمین تنے سے نئے پودے کا بننا مثال ہے. |
سیکسوئل پروڈکشن
اے سکیسیوئل پروڈیکشن
سیلف پولی نیشن
کراس پولی نشین
|
4 |
قدرتی ویجیوپروگیشن مثال ہے. |
جو نئے تنے پودے بناتا یے.
بڈنگ
کٹنگ
گرافٹنگ
|
5 |
سپرم کو اووری تک لے جانے میں مدد گار ساخت ہے. |
پولن ٹیوب
سٹگما
سٹائل
اووری
|
6 |
سیکسویل ریپروڈیکشنمیں حصہ لینے والا آرگن ہے. |
پھول
تنا
جڑ
پتا
|
7 |
اےسیکویئل پروڈیکشن کی قسم جس میں تنے کو پیرنٹ پلانٹ کے ساتھ زمین میں لگایا جاتا ہے. |
لیرنگ
بڈنگ
کٹنگ
گرافٹنگ
|
8 |
زائیگوٹ بناتا ہے. |
ایمبریو
ایکبریوسیک
اینڈوسپرم
اوویول
|
9 |
زائی گوٹ کس کے نتیجہ میں بنتا ہے. |
سیلف پولی نیشن
کراس پولی نیشن
فرٹیلائزیشن
ڈبل فرٹیلائزیشن
|
10 |
پولی نیشن میں منتقل ہوتے ہیں. |
سیپل
سٹیمن
پولن گرین
اویوم
|