Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | سب سے پہلے مصنوعی سیٹلائیٹ خلا میں بھیجا گیا. | 1957 1945 1955 1962 |
2 | زمین پر کسی جسم کی پوزیشن کیسے معلوم کی جاسکتی ہے. | جی آر ایس نی ایم ایس جی پی ایس پی جی ایس |
3 | کس سیارے سے پہلے وینس کا آربٹ ہے. | مارس مرکری زمین سیڑن |
4 | اپنی روشنی خارج کرتا ہے. | سورج چاند جوپیٹر وینس |
5 | جیوسٹیشنری سٹیلائیٹ آیک آربٹ کتنی دیر میں مکمل کرتا ہے. | ایک دن ایک ہفتہ ایک مہینہ ایک سال |
6 | سورج کے قریب ترین کون سا سیارہے. | سیڑن مرکری وینس زمین |
7 | سب سے بڑا سیارہ ہے. | زمین مارس جیوپیٹر وینس |