1 |
مندرجہ زیل میں سے کون سی سبزیاں مٹی کی ابھری تہہ میں بوئی جاتی ہے. |
مٹر
کھیرا
مٹر اور کھیرا
لہسن
|
2 |
کس موسم میں پودوں پر کیڑے ، مکوڑوں.بیماریوں کا حملہ زیادہ ہوتا ہے. |
سردی
گرمی
بہار
خزاں
|
3 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا ایلیمنٹ پودوں کی گروتھ کے لیے ضروری ہے. |
نائٹروجن
فاسفور
پوٹاشیم
تمام
|
4 |
گاجر ، مولی اور لہسن مثالیں ہیں. |
سردی کے پودے
گرمی کے پودے
خزاں کے پودے
بہار کے پودے
|
5 |
موسمی پودوں کو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
گھر پر پنیش بنانے کے لے استعمال نہیں ہوتا |
دودھ
چینی
نمک
لیموں کا رس
|
7 |
دہی بنانے کے لیے درج زیل میں سے کیا استعمال نہیں ہوتا. |
کچا دودھ
سرخ مرچ
پریپ
تھرمومیٹر
|
8 |
درج زیل میں سے کون سی موسم سرما کی سبزی ہے. |
کھیرا
بھنڈی
ٹماٹر
شلجم
|
9 |
درج زیل میں سے کون سی موسم گرما کی سبزی ہے |
لہسن
بینگن
گاجر
مولی
|
10 |
موسم گرما کی سبزیاں عام طور پر اگائی جاتی ہیں |
جنوری -فروری
ستمبر -اکتوبر
جون -جولائی
جولائی- اگست
|