General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جس کی وجہ سے میگنیٹ اپنی میگنیزم کو ضائع نہ کرد ے گا. گرم کرنے سے باربار گرانے سے آئل سے کوٹنگ کرنے سے ضرب لگانے سے
2 میگنیٹ کے اردگرد کی جگہ جہاں وہ میگنیٹ میٹریل کو کشش کرسکتاہے. میگنیٹک فیلد الیکڑک فیلڈ میگنیٹک پول میگینیٹک کو
3 میگنیٹ کے ارد گرد کی جگہ جہان وہ میگنیٹ میٹریل کوشش کرسکتا ہے. الیکڑک فیلڈ میگنیٹ فیلڈ میگنیٹک پول میگنیٹک کور
4 الیکٹرومیگنیٹ کی طاقت بڑھانے کے ہم کرسکتے ہیں. کرنٹ کی سمت تبدیل ایک کوئل میں لکڑی کا کور ڈالنا کرنٹ کے بہاؤ کی مقدار میں اضافہ کرنٹ کے بہاؤ میں کمی
5 کون سا بیان درست ہے. شمال پول شمالی پول کو کشش کرتا ہے شمالی پول شمالی پول کو پیچھے ہٹاتا ہے جنوبی پول شمالی پول کو پیچھے ہٹاتاہ ے. جنوبی پول جبوبی پول کو کشش کرتا ہے.
6 میگنیٹ استعمال نہیں کیا جاتا ہے. ایک دائمو میں ایک الیکٹرک بیل میں ایک سپیکر میں ایک ہیٹر میں
7 ایک آزادانہ لٹکایا ہوا بار میگنیٹ ہمیشہ رہتا ہے. مشرق. مغرب سمت میں شمال-جنوب سمت میں کسی بھی سمت میں مسلسل اوسی لیٹ کرتے
8 میگنٹ کےسروں کو کہا جاتا ہے. سائیڈز پولز ٹرمنلز ہیڈز
9 مقناطیس اس سے بنے اجسام کو اپنی طعرف کشش کرسکتاہے. آئرن کاپر ایلومینیم سلور
Download This Set