More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب کسی شے میں سے کرنٹ گزارنے پر وہ میگنٹ بن جائے تو ایسے میگنیٹ کو کہتے ہیں.
Choose an answer
مستقل میگنیٹ
عارضی میگنیٹ
الیکٹرومیگنیٹ
نان میگنیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
مندرجہ زیل میں سے کس چیز کو الیکٹرومیگنت نہیں کھنیچتا.
Choose an answer
لوہے کو
لکڑی کو
نکل کو
کوبالٹ کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
میگنیٹ کے ارد گرد کی جگہ جہان وہ میگنیٹ میٹریل کوشش کرسکتا ہے.
Choose an answer
الیکڑک فیلڈ
میگنیٹ فیلڈ
میگنیٹک پول
میگنیٹک کور
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون الیکٹرومیگنٹک کی طاقت کو نہیں بڑھاتے.
Choose an answer
آئرن کورلگانے سے
پلاسٹک کور لگانے سے
وائر کی کوئلنگ کرنےسے
کرنٹ بڑھانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
جس کی وجہ سے میگنیٹ اپنی میگنیزم کو ضائع نہ کرد ے گا.
Choose an answer
گرم کرنے سے
باربار گرانے سے
آئل سے کوٹنگ کرنے سے
ضرب لگانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
الیکٹرومیگنیٹ کی طاقت بڑھانے کے ہم کرسکتے ہیں.
Choose an answer
کرنٹ کی سمت تبدیل
ایک کوئل میں لکڑی کا کور ڈالنا
کرنٹ کے بہاؤ کی مقدار میں اضافہ
کرنٹ کے بہاؤ میں کمی
Previous
Skip
Next
Question # 7
الیکٹرومیگنیٹ استعمال ہوتے ہیں
Choose an answer
الیکڑک بیل میں
سپیکر میں
ڈائمو میں
تمام میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک آزادانہ لٹکایا ہوا بار میگنیٹ ہمیشہ رہتا ہے.
Choose an answer
مشرق. مغرب سمت میں
شمال-جنوب سمت میں
کسی بھی سمت میں
مسلسل اوسی لیٹ کرتے
Previous
Skip
Next
Question # 9
میگنٹس کی اقسام ہیں.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 10
میگنیٹ کمپاس کی سوئی ہمیشہ رہتی ہے.
Choose an answer
شمال اور جنوب کی سمت میں
مغرب اور جنوب کی سمت میں
شمال اور مشرق کی سمت میں
شمال اور مغرب کی سمت میں
Previous
Skip
Next
Back