1 |
الیکٹرومیگنیٹ استعمال ہوتے ہیں |
الیکڑک بیل میں
سپیکر میں
ڈائمو میں
تمام میں
|
2 |
جب کسی شے میں سے کرنٹ گزارنے پر وہ میگنٹ بن جائے تو ایسے میگنیٹ کو کہتے ہیں. |
مستقل میگنیٹ
عارضی میگنیٹ
الیکٹرومیگنیٹ
نان میگنیٹ
|
3 |
ایک میگنٹک اپنی میگنیٹک خصوصیت کو ضائع کرسکتا ہے اسے کہتے ہیں. |
میکنیزم
ڈی میگنٹائزیشن
میگنیٹک فیلڈ
ان میں سے کوئی نہیں.
|
4 |
میگنٹس کی اقسام ہیں. |
2
3
4
5
|
5 |
ایک میگنیٹ کے گرد وہ علاقہ جہاں وہ میگنیتک میٹیلز کو کشش کرتا ہے کہلاتا ہے. |
میگنیٹک کمپاس
میگنیٹک فیلڈ
میکینزم
میگنیتک لائنز
|
6 |
گلاس ایک مثال ہے. |
نان میگنٹک میٹریلز کی
میگنیٹک میٹلز کی
مستقل میگنیٹ کی
عارضی میگنٹ کی
|
7 |
میگنیٹ کمپاس کی سوئی ہمیشہ رہتی ہے. |
شمال اور جنوب کی سمت میں
مغرب اور جنوب کی سمت میں
شمال اور مشرق کی سمت میں
شمال اور مغرب کی سمت میں
|
8 |
مندرجہ زیل میں سے کس چیز کو الیکٹرومیگنت نہیں کھنیچتا. |
لوہے کو
لکڑی کو
نکل کو
کوبالٹ کو
|
9 |
رنگ میگنیٹ کےکتنے پول ہوتے ہیں. |
1
2
3
4
|
10 |
کون الیکٹرومیگنٹک کی طاقت کو نہیں بڑھاتے. |
آئرن کورلگانے سے
پلاسٹک کور لگانے سے
وائر کی کوئلنگ کرنےسے
کرنٹ بڑھانے سے
|