General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جڑوں سے پانی پتوں تک پہنچتا ے. زائلیم سے فلوئم کے زریعے ایپی ڈرمس میزوفل
2 سیلز میں ریسپریشن کی جگہ ہے. نیوکلیس اینڈوپلازمک ریٹی کولم مائٹوکونڈریا کلوروپلاسٹ
3 پھپھڑوں سے آکسیجن حاصل کرکے پورے جسم میں پہنچاتا ہے. خون کے سفید خلیے. خون کے سرخ خلیے پلیٹ لیٹس بون سلیز
4 انسانی جلد بنی ہوتی ہے. سیل ٹشو بلڈ ٹشو ایپی ڈرمل ٹشو ایپی تھیلیل ٹشو
5 کلوروفل پگمنٹ کا رنگ ہے سرخ نیلا سبز پیلا
6 سیل ممبرین بنی ہوتی ہے. پروٹین اور لپیڈز سیلولوز اور لپڈز سیلولوز اور پروٹین لپڈز
7 کروموسوم موجود ہوتے ہیں. سیل وال کلوروپلاسٹ نیوکلیس ویکیول
8 سیل میں مائی ٹو کونڈریا کا کردار ہے پروٹین کی تیاری خوراک کی تیاری خوراک سے انرجی بنانا فالتو مواد کا نکالنا
9 جانداروں کے سیل ہوتے ہیں. بہت سارے ویکیول ایک ویکیول دو ویکیول کوئی ویکیول نہیں
Download This Set