General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یونی سیلولر کا مطلب ہے. ایک سیل والا دو سیل والا تین سیل والا کوئی نہیں
2 معدہ جزو ہے. سرکولیٹری سسٹم بریتھنک سسٹم ڈائجسٹو سسٹم ایکسلیریٹری سسٹم
3 ڈائجسٹو سسٹم مشتمل ہوتا ہے. معدہ انٹسٹائن جگر تمام
4 خون کے کون سے سلیز بیماری پیدا کرنے والے جراثیم کو مارتے ہیں؟ خون کے سرخ سیل خون کے سفید سیل پلیٹ لیٹس تمام
5 روٹ ، پتوں اور تنے کی بیرونی تہ کہلاتے ہیں. ایپی ڈرمس ویسکولر ٹشو میزافل ٹشو ایپی ٹھیلیل ٹشو
6 سٹومیٹا کا اہم فنکشن ہے خوراک کی ترسیل گیسز کی ترسیل پانی کی ترسیل تمام
7 پودے کی سیل وال بنی ہوتی ہے. کالیٹن سیلولوز پروٹین فیٹس
8 پودے کے سیل کی بیرونی لئیر کہلاتی ہے. سیل ممبرین سیل وال سائٹوپلازم نیوکلیس
9 مندرجہ زیل میں سے جسم کے تمام افعال کو کنٹرول کرتا ہے. دل معدہ دماغ جگر
10 گردوں کا فعل تعلق رکھتا ہے. ڈایجسٹو سسٹم بریتھک سسٹم ایکسلیرٹری سسٹم سرکولیٹری سسٹم
Download This Set