1 |
لباس کے انتخآب میں میں ہمیشہ کون سی اقدار مدنظر رکھنی چاہیے. |
اسلامی
معاشی
سماجی
تمام
|
2 |
لباس میں عام طور پر استعمال ہونے والے خطوط کی کتنی اقسام ہیں. |
ایک
دو
تین
چار
|
3 |
3 سے 4 سال تک بچے کھیلتے ہیں. |
تعلق والے کھیل
متوازی کھیل
مشاہداتی کھیل
میل جول کے کھیل
|
4 |
متوازی کھیل بچے کس عمر میں کھیلتے ہیں. |
ڈھائی سال سے تین سال
2 سے ڈھائی سال
4 سے ساڑھے چار سال
5 سے ساڑھے پانچ سال
|
5 |
بچے کے مشاہداتی کھیل کا زمانہ ہوتا ہے. |
3 سے ساڑھے تین سال
2 سے ڈھائی سال
4 سے ساڑھے چار سال
5 سے ساڑھے پانچ سال
|
6 |
بچے کا دھیان دوسرے بچوں کی طرف نہیں ہوتا. |
0 سے 2سال تک
2 سے 3 سال تک
3 سے 4 سال تک
پانچ سال تک
|
7 |
بچہ کھیلنا پسند کرتا ہے. |
تین سال کے بعد
دو سال کے بعد
دس سال کے بعد
پانچ سال کے بعد
|
8 |
بچے کے کھیل میں بہتری آتی ہے. |
وہ جوں جوں بڑا ہوتا ہے.
وہ جوں جوں شرارتی ہوتا ہے.
جب وہ بیمار ہوتا ہے.
جب وہ کم کھیلتا ہے.
|
9 |
بچوں کی گفتگوکو بہتر بنانے کا بہترین زریعہ ہے. |
رونا
کھیل
سونا
ڈانٹ ڈپٹ
|
10 |
بچوں کے مثبت اور منفی جذبات کی ترجمانی ہوتی ہے. |
سونے سے
کھیل کے دوران
کھانے کے دوران
رونے سے
|