Home Economics 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نہانے کے بعد نرم کپڑے سے اندر اور باہر سے خشک کرنا چاہیے. آنکھوں کو ناک کو کانوں کو ہاتھوں کو
2 دو تین مرتبہ انکھوں کو ٹھنڈے پانی سے دھونا چاہیے. ہفتے میں روزانہ مہینے میں سال میں
3 دانتوں کو روزانہ مسواک یا برش سے صاف کرنا چاہیے. دو مرتبہ تین مرتبہ چار مرتبہ پانچ مرتبہ
4 بالوں کو کم از کم دو دفعہ اور گرمیوں کےموسم میں تین دفعہ دھونا چاہیے. مہینے میں ہفتے میں پندرہ دن بعد سال بعد
5 صابن سے اچھی طرح دھونا چاہیے. ہاتھوں کو اناج کو سبزیوں کو پھلوں کو
6 غسل کرنے کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے. پانی اور تولیہ تیز صابن اچھے صابن صابن اور پانی
7 صحت مند جسم کےلیے غسل کرنا بے حد ضروری ہے. روزانہ کبھی کبھار مہینے میں ہفتے بعد
8 انسان کی سب سے پہلی نظر پڑتی ہے. کسی کے پاؤں پر کسی کے چہرے پر کسی کے ہاتھ پر کسی کے ٹانگوں پر
9 روزانہ نہانا اپنے دعانت ،بالوں ،ہاتھ ، پاؤں اور ناخنوں کو صاف ستھرا رکھنا ہے. زاتی زیبائش فیشن بے فائدہ کام فضول کام
10 آپ مشکلات کا شکار ہوسکتےہیں. سستا کپڑا خرید کر مہنگا کپڑا خرید کر سادہ کپڑا خرید کر ضرورت کے مطابق کپڑا خرید کر
Download This Set