Home Economics 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس لفظ کے معنی بناوٹ یا ساخت کےہیں. بیوٹی آرٹ ڈیزائن فورس
2 معمولی سے معملی چیز سے بھی پیدا کی جاسکتی ہے. بدصورتی خوبصورتی دشواری بیزاری
3 آرٹ کی حس موجود ہوتی ہے. ہر حیوان میں ہر درندے میں ہر بچے میں ہر پرندے
4 ہر وہ چیز جس سے خؤبصورتی کا احساس پیدا ہو کہلاتی ہے. سائنس آرٹ عمرانیات بدصورتی
5 جامنی ، سبز اور نیلا کس طرح کے رنگ ہوتے ہیں. گرم بنیادی ٹھنڈے ثانوی
6 .......... کے بغیر ڈیزئن میں خوبصورتی نہیں آتی. تسلسل افقی خطوط رنگ تسلسل اور رنگ
7 --------------ڈیزائن کا بنیادی عنصر ہے. ہم اہنگی توازن شکل توازن اور شکل
8 ارائشی ڈیزائن سے ڈیزائن کی ساخت میں....... پیدا کی جاتی ہے. خوبصورتی رنگت شکل وصورت کوئی نہیں
9 ڈہزائن ............زبان کا لفظ ہے. یونانی عربی انگریزی فارسی
10 ہفتے یا دو ہفتے کے بعد پاؤں نیم گرم پانی میں بھگونے چاہییں. دس سے پندرہ منٹ کے لیے پانچ منٹ کےلیے دو سے تین منٹ کے لیے چار سے پانچ منٹ کے لیے
Download This Set