1 |
ہر وہ کام جو سوچ وبچار کے بعد منظم طریقہ سے کیا جائے کہلاتا ہے. |
توازن
انتظام
تناسب
ہم اہنگی
|
2 |
تعلق کا اصول کہلاتاہے. |
توازن
ہم اہنگی
تناسب
تسلسل
|
3 |
توازن ہوتاہے |
دو طرح
تین طرح
چار طرح
پانچ طرح
|
4 |
آرٹ کے اصول ہیں |
تین
چار
پانچ
چھے
|
5 |
ڈیزائن کا ایک اہم جزو ہے. |
ٹیکسچر
ترتیب
خوبصورتی
اینگل
|
6 |
اس دنیا کی ہر چیز میں رونق اور دلچسپی ہے |
اندھیرے کی وجہ سے
رنگوں کی وجہ سے
مٹی کی وجہ سے
گندے پانی کی وجہ سے
|
7 |
خطوط کی اقسام ہیں. |
چار
پانچ
چھے
آٹھ
|
8 |
ڈیزائن کے عناصر ہیں. |
آٹھ
چھے
پانچ
دس
|
9 |
ڈیزائن ہوتے ہیں. |
دو طرح کے
تین طرح کے
چار طرح کے
چھے طرح کے
|
10 |
ڈیزائن کے مقاصد ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|