1 |
وسائل و زرائع کا ہونا |
ضروری نہیں
ضروری ہے
اہم نہیں
فضول ہے
|
2 |
منصوبے کو عملی جامہ پہنانا ہے. |
منصوبے کا ادھورہ رہنا
منصوبے کو ترک کرنا
منصوبہ بندی کی حکمت عملی
منصوبہ بندی کی تنظیم
|
3 |
انتظام کا عمل کتنے اقدامات پر مشتمل ہوتا ہے. |
پندرہ
دس
تین
چار
|
4 |
انتظام ایک طریقہ کار ہے. |
سادہ
پورا
ادھورا
پیچیدہ
|
5 |
انسانی زرائع وسائل ہوتے ہیں. |
لامحدود
محدود
فضول
غیر اہم
|
6 |
ہر انسان کے لیے امن و سکون کا زریعہ ہوتا ہے. |
باہر
گھر
جنگل
بازار
|
7 |
عام طور پر معمولی سمجھا جاتا ے. |
تجارتی نظام
گھریلو انتظام
کمرشیل کام
اعلی ترین کام
|
8 |
کھانا پکانے ، کپڑے دھونا، استری کرنا اور مہمانوں کی تواضع کرنا کہلاتا ہے. |
گھریلو کام
باہر کے کام
تجارتی کام
کمرشل مقاصد
|
9 |
تمام کاموں کو خوش اسلوبی سے کرنے کی ضرورت ہے. |
انتظام کی
لاپروائی کی
پیسے کی
سخت گیری کی
|
10 |
امور خانہ داری سے کیا مراد ہے. |
گھر کا کاروبار
گھر کا انتظام
گھر کی فروخت
گھر خالی کرنا
|