Home Economics 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 روزمرہ کی غذا میں کم از کم دودھ شامل ہونا چاہیے. دو پیالی سے زائد ایک پیالی ادھی پیالی چوتھائی پیالی
2 خشک پھلیاں اور مٹر شامل ہیں. گوشت کے گروہ میں سبزیوں کے گروہ میں میٹھی اشیاء کے گروہ میں پھلوں کے گروہ میں
3 گوشت کے گروہ میں شامل ہیں. مالٹے اور انگور چپاتی اور ڈبل روٹی مچھلی اور انڈے جام ، مکھن
4 مجموعی طور پر کس گروہ کو دو سے تین مرتبہ روزانہ غذا میں شامل کرناچاہیے. سبزیوں اور پھلوں کو گوشت او دالوں دالوں اور اناج دودھ کے گروہ کو
5 روزمرہ خوراک میں اناج اور دالوں کے گروہ کو شامل کرنا چاہیے. دو سے تین مرتبہ چار سے چھ مرتبہ پانچ سے دس مرتبہ دس سے پندرہ مرتبہ
6 بنیادی غذائی گروہ کتنے ہیں. پانچ چھ سات دس
7 کتنے غذائی اجزا جسمانی نشوونما اور صحت و تندرستی کےیے بے حد ضروری ہیں. دو تین چار چھ
8 ایک تندرست و توانا آدمی کو کتنے دن تک غذا نہ ملے تو وہ بھوک سے مرسکتا ہے. آٹھ دن تک دو تین دن تین چار دن چار پانچ دن
9 ہمیں غذا حاصل ہوتی ہے. صرف نباتاتی زرائع صرف حیوانانی زرائع سے صرف سمندر سے حیوانی اور نباتاتی زرائع سے
10 لباس اور پارچہ بافی کس مضمون میں شامل ہیں. ریاضی جنرل سائنس ہوم اکنامکس جغرافیہ
Download This Set