1 |
جسم کو کتنے اہم معدنی نمکیات کی ضرورت ہوتی ہے |
دس
بیس
بائس
تیس
|
2 |
تازہ پھل نباتاتی زرائع ہیں. |
پروٹین کے
چکنائی کے
وٹامن کے
کیلشیم کے
|
3 |
چکنائی کے نباتاتی زرای ہیں |
زیتون، ناریل
گھی، چربی
بالائی ، دیسی گھی
چھوٹا گوشت ، کلیجی
|
4 |
جسم کو وٹامن اے ، ڈی . سی اور کے فراہم کرتی ہے. |
چکنائی
پروٹین
شکر
مالٹوز اور شکر
|
5 |
کاربوہائیڈریٹس ہوتے ہیں. |
دو طرح کے
تین طرح کے
چار طرح کے
پانچ طرح کے
|
6 |
کاربن ، آکیسجن اور ہائیڈروجن مل کر بنتے ہیں. |
کاربوہائیڈریٹس
وٹامنز
معدنی نمکیات
تیل
|
7 |
انڈے ، دہی، پنیر سے حاصل کردہ پروٹین ہوتی ہے. |
نامکمل
مکمل
ناقص
خراب
|
8 |
ہمارے جسم کا سب سے زیادہ حصہ مشتمل ہے. |
پروٹین
وٹامن
کاربوہائڈریٹس
پانی
|
9 |
بنیادی غذائی اجزا ہیں |
دو
تین
چار
چھے
|
10 |
کیلشیم کی ضرورت پوری ہوتی ہے. |
دودھ سے
آئس کریم سے
صرف پنیر سے
صرف پھلوں سے
|