More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
6th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test MCQs With Answers
Question # 1
سورہ اخلآص نازل ہوئی.
Choose an answer
مدنی زندگی کی ابتدا میں
مکی زندگی کے ابتدا میں
مدنی زندگی کے آخر میں
مکی زندگی کے آخر میں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
ماعون سورت ہے
Choose an answer
مکی
مدنی
دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
قرآن مجید کی آخری سورت ہے.
Choose an answer
سورہ الفلق
سورہ کوثر
سورہ الناس
سورہ قدر
Previous
Skip
Next
Question # 4
نیکی ضائع ہوجاتی ہے.
Choose an answer
چھپانے سے
دکھاوا کرنے سے
گننے سے
بتانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الفلق سورت کو کیا کرتے تھے
Choose an answer
پڑھتے تھے
ٔپڑھ کر دم کیا کرتے تھے
پھونک مارتے تھے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت آدم علیہ السلام کو سجدے سے انکار کیا.
Choose an answer
انسانوں نے
فرشتوں نے
جنات نے
ابلیس نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
سب سے پہلی مکمل سورت ہے.
Choose an answer
سورہ الکافرون
سورہ النصر
سورہ الفاتحہ
سورہ البقرہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
آپ علیہ السلام نے انہیں اللہ تعالی کا شکر گزار اور ........ کرنے کی نصیحت کی.
Choose an answer
توبہ
استٍغفار
توبہ اور استغفار
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
سورہ ماعون میں ایات ہیں.
Choose an answer
4
7
9
10
Previous
Skip
Next
Question # 10
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے.
Choose an answer
سورہ اخلاص
سورہ الفلق
سورہ کوثر
سورہ الناس
Previous
Skip
Next
Question # 11
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے.
Choose an answer
سورہ العصر
سورہ الکوثر
سورہ النصر
سورہ الاخلاص
Previous
Skip
Next
Question # 12
سورہ اللھب سورت ہے.
Choose an answer
مکی
مدنی
دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
استعمال کی معمولی چیزیں ترجمہ ہے.
Choose an answer
فیل کا
نصر کا
ماعون کا
کوثر کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک چوتھائی قرآن مجید قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
سورہ الناس
سورہ الکفرون
سورہ اخلاص
سورہ الفلق
Previous
Skip
Next
Question # 15
اللہ تعالی کے حکم سے کشتی بنائی.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام نے
حضرت ادریس علیہ السلام نے
حضرت نوح علیہ السلام نے
حضرت لوط علیہ السلام نے
Previous
Skip
Next
Question # 16
سورہ الفاتحہ کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
سبع مثانی
اصلاۃ
سورہ المناجاہ
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Back