More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
6th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test MCQs With Answers
Question # 1
سورہ الفاتحہ کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
سورہ البراءۃ
سبع مثانی
سورہ العقود
سورہ الاسراء
Previous
Skip
Next
Question # 2
استعمال کی عام چیزوں کے علاوہ ماعون کا ایک معنی ہے.
Choose an answer
جہاد
حج
نماز
زکوۃ
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالی نے ہاتھی والوں کو ہلاک کیا.
Choose an answer
زلزے سے
فرشتوں کے زریعے
پرندوں کے زریعے
تیز آواز کے زریعے
Previous
Skip
Next
Question # 4
سورہ الفاتحہ میں دعا مانگی گئی ہے.
Choose an answer
صراط مستقم
دونوں جہانوں کی
جنت کی
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
نیکی ضائع ہوجاتی ہے.
Choose an answer
چھپانے سے
دکھاوا کرنے سے
گننے سے
بتانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
سورہ آخٌلاص میں مکمل نفی کی گئی ہے.
Choose an answer
جادو کی
توہم پرستی کی
جہالت کی
شرک کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہمارے آخری نبی ہیں.
Choose an answer
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں.
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت صا لح علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت شعیب علیہ السلام نے اپنی قو کے برے انجام پر اظہار کیا.
Choose an answer
افسوس کا
خوشی کا
شرمندگی کا
بے نیازی کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی نے قوم ثمود کو مہلت دی.
Choose an answer
دو دن کی
تین دن کی
چار دن کی
پانچ دن کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
اللہ تعالی کے علاوہ کسی کی عبادت کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
دھوکا
منافقت
شرک
جہالت
Previous
Skip
Next
Question # 11
قوم لوط پر عذاب آیا.
Choose an answer
صبح کے وقت
دوپہر کے وقت
شام کے وقت
رات کے وقت
Previous
Skip
Next
Question # 12
سورہ المسد کے معنی ہے.
Choose an answer
گھومتی ہوئی رسی
بل کھاتی ہوئی رسی
لٹکھتی ہوئی رسی
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
اللہ تعالی کی نعمتوں پر اس کا شکر کرتے ہوئے اس کی
Choose an answer
تعریف کرنی چاہیے
فرماں برداری کرنی چاہیے
دلجوئی کرنی چاہیے
ان میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 14
اللہ تعالی کے حکم سے کشتی بنائی.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام نے
حضرت ادریس علیہ السلام نے
حضرت نوح علیہ السلام نے
حضرت لوط علیہ السلام نے
Previous
Skip
Next
Question # 15
سورہ اللھب کا ایک نام ہے.
Choose an answer
سورہ غافر
سورہ الاسراء
سورہ البراءۃ
سورہ المسد
Previous
Skip
Next
Question # 16
معوزتین میں پناہ مانگی گئی ہے.
Choose an answer
دنیا
دنیا اور آخرت کی تمام آفات کی
شیطان کے شر کی
جنات سے
Previous
Skip
Next
Back