More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
6th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test MCQs With Answers
Question # 1
یہ قوم آباد ہوئی.
Choose an answer
مدین اور شام
بحرین اور شام
ایران اور شام
عراق اور شام
Previous
Skip
Next
Question # 2
استعمال کی ہوئی چیزیں ترجمہ ہے.
Choose an answer
نصر کا
فیل کا
کوثر کا
ماعون کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
کشتی بنی تھی
Choose an answer
لکڑی سے
کیلوں سے
لکڑی کے تختوں اور کیلوں سے
درخت کی لکڑی سی
Previous
Skip
Next
Question # 4
اس سورت میں تباہی کا اعلان فرمایا.
Choose an answer
ابو جہل کا
ابو لہب کا
دونوں کا
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
سورہ کوثر کی آیات ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
آسمان سے پتھروں کی بارش ہوئی.
Choose an answer
اہل مدین
قوم سبا
قوم لوط
قوم عاد
Previous
Skip
Next
Question # 7
سورہ الناس کی کل آیات ہیں
Choose an answer
4
5
6
7
Previous
Skip
Next
Question # 8
ابرہہہ نے حملہ کیا تھا.
Choose an answer
مکہ مکرمہ پر
مدینہ منورہ پر
جدہ پر
طائف پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
معوزتین میں پناہ مانگی گئی ہے.
Choose an answer
دنیا
دنیا اور آخرت کی تمام آفات کی
شیطان کے شر کی
جنات سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
آخرت کا انکار کرنے والوں کے برے کردار کو بیان کیا گیا ہے.
Choose an answer
سورہ النصر
سورہ الکفرون
سورہ الکوثر
سورہ الماعون
Previous
Skip
Next
Question # 11
نیکی ضائع ہوجاتی ہے..
Choose an answer
چھپانے سے
دکھاوا کرنے سے
گننے سے
بتانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
سورہ الکفرون میں بے زارای کا علان کیا.
Choose an answer
جھوٹ سے
غیبت سے
شرک سے
ملاوٹ سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
اہل مدین کا علاقہ واقع تھا.
Choose an answer
بلند پہاڑ پر
بین الاقوامی تجارتی شاہراہ پر
صحرا میں
سمندر کے قریب
Previous
Skip
Next
Question # 14
قوم عاد نے اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کی بجائے.
Choose an answer
غرور کیا
شرک کیا
تکبر کیا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 15
اللہ تعالی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک کو بلند کردیا .
Choose an answer
ہزار سال
پانچ ہزار سال
دس ہزار سال
قیامت تک
Previous
Skip
Next
Back