1 |
تقسیم کا الٹ عمل ہے. |
ضرب
تقسیم
تفریق
جمع
|
2 |
ان میں سے کون سا قانون تلازم بلحآظ جمع ہے. |
(2+3+4 = 2 +(4+3)
(3-2)+4
(2+3)-4
(2-3)+4
|
3 |
(5-)+(5-) = |
5-
10-
15
0
|
4 |
اگر کسی جملے می 01 کا لفظ ہو تو اس کا مطلب ہے. |
تفریق
ضرب
جمع
تقسیم
|
5 |
ایک سادہ عدد حاصل کرنے کے عمل کو کہتے ہیں. |
مختصر کرنا
خالص کرنا
تلاش کرنا
وضاحت کرنا
|
6 |
تین منفی اعداد کی حاصل ضرب ہمیشہ ہوتی ہے. |
مثبت
منفی
طاق
جفت
|
7 |
صحیح اعداد کے طاق اعداد کی حآصل ضرب ہمیشہ ہوتی ہے. |
جفت اور طاق
طاق
مفرد
جفت
|
8 |
جمع کا الٹ عمل کہلاتا ہے. |
تفریق
جمع
تقسیم
ضرب
|
9 |
عددی خط پر دو لگاتار اعداد کے درمیان فاصلے کو کہا جاتا ہے. |
صحیح فاصلہ
اکائی فاصلہ
غیر متناہی سیٹ
مطلق قیمت
|
10 |
عدد خط پر ہر صحیح عدد...... سے فاصلے کی نمائندگی کرتا ہے. |
صفر
ایک
پانچ
دس
|