Math 6th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Math 6th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 15 میں سے 12 کو فیصد میں لکھتے ہیں. 70% 80% 85% 90%
2 لفظ پرسنٹ کا مطلب ہے. 10 100 1000 10،000
3 فی صد کی علامت ہے. % ÷ × +
4 نسبت نہیں رکھتی قیمت علامت اکائی اہمیت
5 ہمارے قومی جھنڈے کی لمبائی اور چوڑائی میں نسبت ہے. 3:2 2:3 1:2 3:1
6 نسبت میں دوسری رقم کو کہتے ہیں. کانیس کوئنٹ انیٹی سی ڈینٹ شمار کنندہ مخرج
7 نسبت کی علامت استعام کی جاتی ہے. ؛ : " ::
8 نسبت میں پہلی رقم کو کہتے ہیں. کانسی کوئنٹ اینٹی سی ڈینٹ شمار کنندہ ًمخرج
9 (10-)-(9-) 1- 10- 10+ 9-
10 پریکٹس کی کتنی اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
Download This Set