Math 6th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Math 6th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 100 کا 5% کیا ہے 5 4 2 3
2 100 میں سے مطلب ہے. شرح فیصد تناسب نسبت
3 ---------- ایک خاص قسم کی نسبت ہے جس میں ہم مختلف اکائیوں میں دو مقداروں کا موازنہ کرتے ہیں. شرح تناسب فیصد نسبت
4 تین یا زیادہ مقداروں کے درمیان موازنہ کہلاتا ہے. مسلسل نسبت سادہ نسبت فیصد تناسب
5 نسبت کی اکائی ہے. کلومیٹر میٹر دونوں کوئی نہیں
6 2:3 میں 2 کو کہتے ہیں. کانسی کائنٹ انیٹی سی ڈینٹ شرح فیصد
7 دو مقداروں کے درمیان عدد موازنہ ہے. شرح نسبت فیصد کوئی نہیں
8 1200 روپے 7 فیصد کمی ہے. 70 روپے 74 روپے 84 روپے 90 روپے
9 500 روپے 20 فیصد اضافہ ہے. 50 100 150 200
10 200 کا 130 فیصد ہے. 210 230 250 260
Download This Set