1 |
سلنڈر کی .........سطحیں ہیں |
3
4
6
8
|
2 |
مکعب نما کے -------------- کنارے ہیں |
6
8
12
10
|
3 |
مکعب کے ........... راس ہیں |
4
6
8
10
|
4 |
مربع ایک شکل ہے |
1 ڈی
2- ڈی
3- ڈی
4- ڈی
|
5 |
وہ اشکال جن کی...............ہوتی ہے لکین ان کی چوڑائی اور لمبائی ہوتی ہے ، 2 سمتی شکل کہلاتی ہے. |
کوئی موٹی نہیں
کوئی چوڑائی نہیں
دونوں
کوئی بھی نہیں
|
6 |
ایسی اشکال جس کی صرف لمبائی ہو کہلاتی ہے. |
ایک سمتی اشکال
دو سمتی اشکال
تین سمتی اشکال
خاص اشکال
|
7 |
ایک خط جو کسی چیز کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرے کہلاتا ہے. |
شعاع
عکسی خط
عمودی خط
ٹکڑا
|
8 |
وہ خط جو دو یا دو سے زیادہ متوازی خطوط سے گزرے کہلاتا ہے. |
قاطع
عمود
وتر
بلندی
|
9 |
وہ نقطہ جہاں دو خطوط ایک دوسرےکو قطع کرتےہیں کہلاتاہے. |
نقطہ تقاطع
کونے کا نقطہ
مرکزی نقطہ
کوئی بھی نہیں
|
10 |
دو خطوط جو کسی بھی نقطہ پر آپس میں قطع نہیں کرتے کہلاتے ہیں. |
عمودی خطوط
متوازی خطوط
قاطع خطوط
متقاطع خطوط
|