1 |
=56+7 |
2
4
6
8
|
2 |
----------- سے زیادہ ہر عدد میں کم از کم دو عاد ہوتے ہیں. |
1
2
3
4
|
3 |
عاد ہمیشہ ...... اعداد یا صحیح اعداد ہوتے ہیں. |
قدرتی
مکمل
مرکب
مفرد
|
4 |
تمام جفت اعداد.. ان کے عاد کے طور پر ہوں گے. |
1
2
3
4
|
5 |
ایک عدد جو مقسوم کو مکمل طور پر تقسیم کرتا ہے اور کوئی باقی نہیں چھوڑتا ہے. |
عاد
صنعف
عاداعظم
زواضعاف اقل
|
6 |
ایک عدد جسے تما دیے گئے اعداد سے تقسیم کیا جاسکتا ہے کہلاتا ہے. |
زو اضعاف اقل
عاد اعظم
مرکب
مفرد
|
7 |
وہ عدد جو دیے گئے تمام اعداد کو تقسیم کرتا ہے کہلاتا ہے |
زو اضعاف اقل
عاداعظم
مفرد
مرکب
|
8 |
عدد کے عادوں کا حاصل ضرب ہمیشہ برابر ہوتا ہے. |
مفرد عدد
مرکب عدد
جفت عدد
دیا گیا عدد
|
9 |
ایک عدد نہ ہی مفرد ہے اور نہ ہی مرکب. |
1
2
3
4
|
10 |
ایک مرکب عدد کو ہمیشہ دو مفرد کے ... کےطور پر ظاہر کیا جاسکتا ہے |
جمع
فرق
حاصل ضرب
کوئی بھی نہیں
|