Math 6th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Math 6th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 50 اور 70 کا عاداعظم ہے. 6 8 10 12
2 دو یا دو سے زیادہ اعداد کا......... ایک بڑے سے بڑا عدد ہوتا ہے جو دیے گئے تمام اعداد کو تقسیم کرتا ہے. عاد اعظم زواضعاف اقل دونوں ان میں سے کوئی نہیں
3 قوت نما شکل میں مفرد عادوں کی نمائندگی کو کہاجاتا ہے. قوت نمائی شکل عاد اعظم زواضعاف اقل مفرد تجزی
4 ایک عدد کی اس کے مفرد عادوں میں تجزی کرنے کے عمل کو کہتے ہیں. مفرد تجزی عاد اضعاف زواضعاف اقل
5 ان میں سے کون سا مرکب عدد ہے. 10 11 13 17
6 ایک قدرتی عدد جس کے دو سے زیادہ مختفل عاد ہوں اسے کہتے ہیں. مفرد عدد مرکب عدد ناطق عدد صحیح عدد
7 ان میں سے کون مفرد عدد ہے. 40 41 42 49
8 ایک قدرتی عدد جس کے دو مختلف عاد ہوں صرفف اور صرف 1 اور خود عدد کہلاتا ے. صحیح عدد ناطق عدد مفرد عدد مرکب عدد
9 ان میں سے کون سا 64 کا عاد ہے. 11 8 9 10
10 ان میں سے کون سا حاصل ضرب ہے جو ہمیں ایک عدد کو دوسرے عدد سے ضرب دینے سے حاصل ہوتا ہے. اضعاف زواضعاف اقل عاد اعظم عاد
Download This Set