1 |
ایبر ماوتھ ہولسٹ نے سال میں صحیح عدد متعارف کروایا. |
1562
1563
1564
1565
|
2 |
-------------- کے ساتھ قدرتی اعداد کو ملانے سے مکمل اعداد حاصل ہوتے ہیں. |
0
10
100
1000
|
3 |
ان میں سے کون سے اعداد کو ہم قدرتی اعداد کہتے ہیں |
مکمل اعداد کو
قدرتی اعداد کو
ناطق اعداد کو
غیر ناطق اعداد کو
|
4 |
کسی عدد کی مطلق قیمت کا فاصلہ ہے. |
-1
0
1
2
|
5 |
عددی خط پر کیس بھی دو عدد کے درمیان میں فاصلہ ہمیشہ ہوتا ہے. |
برابر
دو گنا
تین گنا
آدھا
|
6 |
ایک عدد جو کہ نہ تو منفی ہے اور نہ ہی مثبت |
0
1
2
3
|
7 |
صحیح اعداد مشتمل ہوتے ہیں. |
صرف مثبت مکمل اعداد
صفر کے ساتھ مثبت اور منفی مکمل اعداد
صرف منفی مکمل اعداد
مثبت اور منفی اعداد
|
8 |
صحیح اعداد کا سیٹ انگریزی کےبڑے حرف سے ظاہر ہوتاہے. |
ڈبلیو
وی
زیڈ
کیو
|
9 |
زو اضعاف اقل وہ ہے جو دو یا دو سے زیادہ اعداد کے مشترک اضعاف ہوں |
چھوٹے سے چھوٹا
سب سے بڑا
برابر
کوئی نہیں
|
10 |
91،65 اور 117 کا عاد اعظم ہے. |
10
11
12
13
|