Math 6th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Math 6th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 7+ کا مخالف صیحیح عدد ہے. 0 1 5+ 7-
2 5- کا مخالف صحیح ّڈڈ ۃ. 0 5- 5+ 1
3 ایبر ماؤتھ ہولسٹ نے جمع اور ضرب کا ایک عددی نظام ایجاد کرنے کےلیے ......... سال گزارے. 12 13 14 15
4 عدد خط پر ایک عدد ہمیشہ بائیں جانب کسی بھی عدد سے..........ہوتا ہے. بڑا چھوٹا منفی تمام
5 ایک ............ ایک علامت یا نام ہے جس کا مطلب ایک عدد ہے. مربع عدد عدد قیمت مطلق قیمت
6 جان والس نے.... میں عدد خط ایجاد کیا. 1595 1695 1795 1895
7 جان والس ایک .........ریاضی دان تھا. یونانی مصری لاطینی انگریزی
8 مکمل اعداد اور قدرتی اعداد کے سیٹ کو کہتے ہیں. متناہی سیٹ غیر متناہی سیٹ مترادف سیٹ مساوی سیٹ
9 سب سے چھوٹا اور پہلا قدرتی عدد ہے. 0 1 2 3
10 اعداد کا تصور ہماری حقیقی زندگی کی صورت میں ماخذ ہے. ناطق منفی غیر ناطق مفرد
Download This Set