1 |
----------------ایک ایسی مقدار ہے جس کی قیمت تیدیل نہیں ہوتی. |
متغیر
مستقل
قوت
کوئی نہیں
|
2 |
ایک عالمت ہے جو ایسی مقدار کو ظاہر کرتاہے جس کی قیمت معلوم نہ ہو. |
مستقل
قوت
متغیر
کوئی نہیں
|
3 |
واضح اور مختلف اشیا کا اجتماع کہلاتا ہے. |
سیٹ
فیصد
مساوات
الجبرا
|
4 |
وہ سیٹ جس میں کوئی رکن نہ ہو کہلاتا ہے. |
تختی سیٹ
خالی سیٹ
یکتا سیٹ
یونیورسل سیٹ
|
5 |
وہ سیٹ جس مٰن صرف ایک ہی رکن ہو کہلاتا ہے. |
طاق سیٹ
جفت سیٹ
مثبت سیٹ
یکتا سیٹ
|
6 |
سیٹ کو روسٹر فارم کو....... بھی کہا جاتا ہے. |
بیانیہ
بیان
ترقیم سیٹ ساز
اندراجی
|
7 |
سیٹ کی عبارتی شکل کو بھی کہا جاتا ہے. |
اندراجی شکل
بیانیہ شکل
نقشہ کی شکل
ترقم سیٹ ساز
|
8 |
ایک سیٹ کو ہمیشہ .............. سے ظاہر کرتےہیں. |
انگلس ایلفابیٹ کے بڑے حروف
انگلس ایلفابیت کے بڑے حروف
انگلش ایلفابیٹ کے چھوٹے حروف
رومن اعداد
|