1 |
فاطمہ اور مریم نے 30 کتابیں خریدیں مریم نے 8 کتابیں خریدیں. فاطمہ نے کتنی کتابیں خریدیں. |
20
22
24
26
|
2 |
متغیر کی وہ قیمت جو مساوات کو درست بنائے کہلاتی ہے. |
خطی مساوات
حل
دورجی مساوات
کوئی بھی نہیں
|
3 |
مساوات جس میں متغیر کی طاقت..... ہو خطی مساوات کہلاتی ہے. |
0
1
2
3
|
4 |
ریاضیاتی عبارتی سوالات ظاہر کرتے ہیں. |
موقع محل
مستقل
متغیر
جملہ
|
5 |
متغیر کی وہ قیمت جو مساوات کو درست بناتی ہے کہلاتی ہے. |
جملے کا حل
مساوات کا حل
حسابیات
الجبرا
|
6 |
خطی مساوات میں متغیر کا قوت نما ............... بھی کہلاتا ہے. |
اساس
ڈگری
مستقل
عددی سر
|
7 |
خطی مساوات میں متغیر کا قوت نما ہمیشہ ہوتا ہے. |
1
2
3
4
|
8 |
ایک مساوات ظاہر کرتی ہے کہ دو حسابی جملے ہیں. |
غیر برابر
برابر
چھوٹا اور برابر
بڑااور برابر
|
9 |
وہ رقوم جن کے متغیرات مختلف ہوں......... رقوم کہلاتی ہیں. |
مختلف
ایک جیسے
دونوں
کوئی نہیں
|
10 |
دو رقوم جن کے متغیرات اور قوت نما ایک ہی ہوں................. رقوم کہلاتی ہیں. |
مختلف
ایک جیسے
دونوں
کوئی نہیں
|