Math 6th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Math 6th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ںصف کرہ رکھتا ہے. ایک کونہ 0 کونے 4 کونے 2 کونے
2 ایک مکعب نما کی ہوتی ہیں. 6 سطحیں 4 سطحییں 8 سطحیں 12 سطحیں
3 متوازی الاضلاع کا رقبہ کے رقبے کے برابر ہوتا ہے. مستطیل مربع دائرہ مثلث
4 وہ علاقہ جو بند شکل کے اندر کا ہو کہلاتا ہے. رقبہ احاطہ حجم کوئی بھی نہیں
5 دوسمتی بند شکل کے گرد فاصلہ کو کہتے ہیں. حجم احاطہ رقبہ کوئی نہیں
6 متوازی الاضلاع کا رقبہ ............ کے رقبہ کےبرابر ہے. مربع مستطیل دائرہ مثلث
7 بلندی کو کہتےہیں وتر عمودی بلندی اساس کوئی بھی نہیں
8 مستطیل کے تمام اضلاع کا مجموعہ کہلاتا ہے. حجم احاطہ مکعب رقبہ
9 کوئی بھی دو سمتی بند شکل کی سطح کی پیمائش کرنا کہلاتا ہے. احاطہ رقبہ مکعب حجم
10 سرحد کی لمبائی معلوم کرنے کا کلیہ ہے. احاطہ رقبہ حجم مکعب
Download This Set