1 |
ایک عمودی ناصف ہمیشہ قطعہ خط کے .......... سے گزرتا ہے. |
درمیانی نقطہ
دو نقاط
تین نقاط
کوئی بھی نہیں
|
2 |
بی آئی کا مطلب ہے. |
دو
تین
چار
کوئی نہیں
|
3 |
قائمتہ الزاویہ مثلث میں سب سے بڑا ضلع کہلاتا ہے. |
وتر
قاعدہ
عمود
قطعہ خط
|
4 |
وہ بند شکل جس کے تین اضلاع اور تین زاویے ہوں کہلاتے ہیں. |
مثلث
مسدس
مخمس
مستطیل
|
5 |
ایک قطعہ خط کے سرے ہوتے ہیں. |
ایک
دو
تین
چار
|
6 |
نقاط شروع ہوتی ہے. |
ایک
دو
تین
چار
|
7 |
ایک خط کے سرے ہوتےہیں. |
ایک
دو
تین
کوئی بھی نہیں
|
8 |
ایک تین سمتی شکل ہے. |
مربع
مثلث
نصف کرہ
خط
|
9 |
سلنڈر کے ............. کنارے ہیں |
2
4
6
8
|
10 |
سلنڈر کے ............. راس ہیں |
دو
تین
چار
کوئی بھی نہیں
|