Math 6th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Math 6th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بے ترتیب تجربے کے تمام ممکہن نتائج کا مجموعہ کہلاتا ہے. واقعہ سیمپل سپیس نیل ہیڈ
2 تجربات ........ قسم کے ہوتے ہیں 1 2 3 4
3 ریاضی کی وہ شاخ جو اس بات کی پیمائش کرتی ہے کہ کچ ہونے کے کتنے امکانات ہیں کہلاتی ہیں واقعہ امکان تخمینہ محدود کرنا
4 بارگراف ایک تقریری اظاہر ہے جس میں مواد کو مختلف لمبائیوں کی ......... میں ظاہر کیا جاتا ہے. بارز نقاط سیکٹرز کوئی بھی نہیں
5 وہ متغیر جس کی قیمت پیمائش سے حاصل ہو کہلاتاہے. مجر و متغیر مسلسل تغیر دونوں کوئی بھی نہیں
6 ایک متغیر جس کی قمیتیں شمار کرنے سے حاصل ہوں کہلاتا ہے. حجر و متغیر مسلسل تغیرات دونوں کوئی بھی نہیں
7 متغیرات کی کتنی اقسام ہیں. 1 2 3 4
8 وہ مواد جو ہمیں انفرادی طور پر معلومات مہیا کرتا ہے..............کہلاتا ہے. گروہی مواد غیر گروہی مواد دونوں کوئی بھی نہیں
9 وہ زاویہ جو 90 ڈگری سے کم ہو ........... زاویہ کہلاتا ہے. منفرجہ حادہ مستقیم قائمہ
10 ایک کثیر الاضلاع شکل ایسی بند شکل ہے جس کے کونے ہوتےہیں. ایک دو تین تین یا تین سے زیادہ
Download This Set