Math 6th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Math 6th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عددی خط پر دو لگاتار اعداد کے درمیان فاصلے کو کہا جاتا ہے. صحیح فاصلہ اکائی فاصلہ غیر متناہی سیٹ مطلق قیمت
2 عدد خط پر ہر صحیح عدد...... سے فاصلے کی نمائندگی کرتا ہے. صفر ایک پانچ دس
3 7+ کا مخالف صیحیح عدد ہے. 0 1 5+ 7-
4 5- کا مخالف صحیح ّڈڈ ۃ. 0 5- 5+ 1
5 ایبر ماؤتھ ہولسٹ نے جمع اور ضرب کا ایک عددی نظام ایجاد کرنے کےلیے ......... سال گزارے. 12 13 14 15
6 عدد خط پر ایک عدد ہمیشہ بائیں جانب کسی بھی عدد سے..........ہوتا ہے. بڑا چھوٹا منفی تمام
7 ایک ............ ایک علامت یا نام ہے جس کا مطلب ایک عدد ہے. مربع عدد عدد قیمت مطلق قیمت
8 جان والس نے.... میں عدد خط ایجاد کیا. 1595 1695 1795 1895
9 جان والس ایک .........ریاضی دان تھا. یونانی مصری لاطینی انگریزی
10 مکمل اعداد اور قدرتی اعداد کے سیٹ کو کہتے ہیں. متناہی سیٹ غیر متناہی سیٹ مترادف سیٹ مساوی سیٹ
Download This Set