1 |
زو اضعاف اقل وہ ہے جو دو یا دو سے زیادہ اعداد کے مشترک اضعاف ہوں |
چھوٹے سے چھوٹا
سب سے بڑا
برابر
کوئی نہیں
|
2 |
91،65 اور 117 کا عاد اعظم ہے. |
10
11
12
13
|
3 |
50 اور 70 کا عاداعظم ہے. |
6
8
10
12
|
4 |
دو یا دو سے زیادہ اعداد کا......... ایک بڑے سے بڑا عدد ہوتا ہے جو دیے گئے تمام اعداد کو تقسیم کرتا ہے. |
عاد اعظم
زواضعاف اقل
دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
قوت نما شکل میں مفرد عادوں کی نمائندگی کو کہاجاتا ہے. |
قوت نمائی شکل
عاد اعظم
زواضعاف اقل
مفرد تجزی
|
6 |
ایک عدد کی اس کے مفرد عادوں میں تجزی کرنے کے عمل کو کہتے ہیں. |
مفرد تجزی
عاد
اضعاف
زواضعاف اقل
|
7 |
ان میں سے کون سا مرکب عدد ہے. |
10
11
13
17
|
8 |
ایک قدرتی عدد جس کے دو سے زیادہ مختفل عاد ہوں اسے کہتے ہیں. |
مفرد عدد
مرکب عدد
ناطق عدد
صحیح عدد
|
9 |
ان میں سے کون مفرد عدد ہے. |
40
41
42
49
|
10 |
ایک قدرتی عدد جس کے دو مختلف عاد ہوں صرفف اور صرف 1 اور خود عدد کہلاتا ے. |
صحیح عدد
ناطق عدد
مفرد عدد
مرکب عدد
|