1 |
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے حضور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت میں عرصہ گزارا. |
آٹھ سال
نو سال
دس سال
گیارہ سال
|
2 |
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام کی خدمت کے لیے پیش کردیا. |
اپنا سارا مال
اپنا سارا خاندان
اپنا باغ
اپنامکان
|
3 |
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنھا نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت میں گزارے |
پچیس سال
چھبیس سال
ستائیس سال
اٹھائیس سال
|
4 |
عام الحزن کا معنی ہے. |
غم کا سال
راحت کا سال
خوشی کا سال
قحط کا سال
|
5 |
حضرت عثمان رضی اللہ تعآٌلی عنہ نے پانی کا کنواں خریدا. |
عیسائی سے
منافق سے
مشرک سے
یہودی سے
|
6 |
لوگوں میں بہترین شخص وہ ہے جو لوگوں کو پہنچائے. |
سکون
نقصان
فائدہ
دکھ
|
7 |
اللہ تعالی کے ارشاد کے مطابق نیکی اور پرہیز گاری کے کام میں باہم کرو. |
تعاون
مصالحت
مفاہمت
مدد
|
8 |
اللہ تعالی کی مخلوق کی خدمت کرنا کہلاتاہے. |
عدل
احسان
رفاہ عامہ
مساوات
|
9 |
جانوروں کے ساتھ اچھاسلوک کرنا حصہ ہے. |
سخاوت کا
رواداری کا
میانہ روی کا
رفاہ عامہ کا
|
10 |
عدل کا متضاد ہے |
انصاف
ظلم
فیصلہ
بھلائی
|