1 |
حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے حدیث کے حصؤل کے لیے مقمات کا بطور خاص سفر کیا. |
دو
تین
چار
پانچ
|
2 |
حضرت امام مالک رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا لقب ہے. |
صادق
امام اعظم
سید الطائفتہ
امام مدینہ
|
3 |
حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ ہیں. |
صحابی
تابعی
تبع تابعی
اہل بعیت
|
4 |
حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا اصل نام ہے. |
مالک بن انس
محمد بن اسماعیل
نعمان بن ثابت
محمد بن ادریس
|
5 |
حضرت امام مالک رحمتہ اللہ تعالی علیہ و امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے استاد تھے. |
حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالی علیہ
حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ تعالی علیہ
حضرت اویس قرنی رحمتی اللہ تعالی علیہ
حضرت ابو یوسف رحمتہ اللہ تعالی علیہ
|
6 |
حضرت امام جعفر رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا لقب تھا. |
صادق
امین
شمس العلماء
امین الامت
|
7 |
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ تعالی عنہ کا وصال ہوا. |
چھبیس رجب المرجب
ستائیس رجب المرجب
اٹھائیس رجب المرجب
تیس رجب المرجب
|
8 |
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ تعالی عنہ کی ولادت ہوئی. |
ایران میں
بسطام میں
مدینہ منورہ میں
بغداد میں
|
9 |
حضرت یزید بسطامی نے ریاضت کی. |
دس سال
گیارہ سال
بارہ سال
تیرہ سال
|
10 |
حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ تعالی عنہ نے انتقال کیا. |
85 سال کی عمر میں
86 سال کی عمر میں
87 سال کی عمر میں
89 سال کی عمر میں
|