More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 6th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہ سے نکاح فرمایا.
Choose an answer
دس نبوی میں
گیارہ نبوی
بارہ نبوی
تیرہ نبوی
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ کی وصیت کے مطابق ہر بدری صحآبی کو دینا رویے جائیں.
Choose an answer
دو دو سو
تین تین سو
چار چار سو
پانچ پانچ سو
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو قرار دیا ہے.
Choose an answer
صبر آزما
بہترین نمونہ
معجزہ
دائمی
Previous
Skip
Next
Question # 4
سب سے زیادہ شاگردوں کی تعداد ہے
Choose an answer
حضرت امام جعفر رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے
حضرت امام حنیفہ رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے
حضرت امام مالک رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے
حضرت امام ابو باقر رحمتہ اللہ تعالی علیہ کے
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی.
Choose an answer
پانچ سال
دس سال
پندرہ سال
بیس سال
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہمیں وعدے کی پابندی کو اپنا بنانا چاہہیے.
Choose an answer
راستہ
شغل
طریقہ
شعار
Previous
Skip
Next
Question # 7
اسلام صفائی کو ایمان قراردیتا ہے.
Choose an answer
ایک چوتھائی
ایک تہائی
نصف
مکمل
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت امام مالک رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا لقب ہے.
Choose an answer
صادق
امام اعظم
سید الطائفتہ
امام مدینہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
نبوت اللہ تعالی کی طرف سے ہے.
Choose an answer
مشورہ
تحفہ
انعام
خاص وصف اور مرتبہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
غزوہ بدر میں کفار کے لشکر کےپاس زرہیں تھیں.
Choose an answer
چھ سو
دو سو
تین سو
چار سو
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس غزوہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ طلحہ نے انے لیے جنت کو واجب کرلیا.
Choose an answer
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ خندق
غزوہ تبوک
Previous
Skip
Next
Question # 12
انبیاء کرام صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات میں بطور خاص زکر کیا گیا ہے.
Choose an answer
مال داری کو
تجارت کو
حکومت کو
صبر کو
Previous
Skip
Next
Back