1 |
انسان کی ساری زندگی بسر ہو. |
کام کرنے میں
اللہ تعالی کی بندگی میں.
دوسروں کو خوش کرنے میں
دوسروں کی مدد کرنا
|
2 |
اللہ تعالی نے انسان کو زمین کی عطا کی. |
ملکیت
ملوکیت
نیابت
خلافت
|
3 |
بعض لوگ دنیا کے چھوڑ دینے کع سمجھتے تھے. |
عبادت
ریاضت
خوشامد
نذرانہ
|
4 |
اپنے معبودوں کو انسانوں کی طرح سمجھتے تھے. |
منافق
کافر
مشرک
ہندو
|
5 |
حج عبادت ہے |
بدنی
مالی
بدنی اور مالی
لٹکی
|
6 |
حدیث جبرئیل علیہ السلام کے مطابق حضرت جبرئیل علیہ السلام حاضر ہوئے. |
اصل شکل میں
انسان شکل میں
پرندے کی شکل میں
روح کی شکل میں
|
7 |
جاہیلیت اور اسلام کا تصور عبادت ہے. |
ایک جیسا
مماثل
بالکل مختلف
انوکھا
|
8 |
عبادت کا لفظی معنی ہے. |
بندگی
روکنا
زکر کرنا
مانگنا
|
9 |
سورہ نبی اسرائیل کی آیت اناسی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کع عطا کرنے کا وعدہ فرمایا. |
مقام محمود
حوض کوثر
شفاعت کبریٰ
معراج
|
10 |
قیامت کے دن اللہ تعالی نبی کریًم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو عظیم مرتبے عطا فرمائیں گے. |
دو
تین
چار
پانچ
|