Islamiat 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انتہائی مال دار صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ میں شمار ہوتے ہیں. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
2 ہجرت مدینہ مے بعد مسجد تعمیر کی گئی مسجد نبوی مسجد نمرہ مسجد بلال مسجد نور
3 مواخات مدینہ کے موقع پر شرکا کی تعداد تھی. ساٹھ ستر نوے اسی
4 انصار کے معنی ہے. ٹھرنے والا مددگار دوست غم خوار
5 چند ہی سالوں میں اسلام غالب آگیا. ایران پر فلسطین پر شام پر جزیرہ عرب پر
6 مدینہ منورہ کے رہنے والوں کو کہا جاتا ہے. انصار مہاجر اصحاب صفہ اصحاب فیل
7 مدینے کے لوگ حسرت کے ساتھ واپس چلے جاتے رات کو شام کو دوپہر کو سہ پہر کو
8 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جمہ پڑھایا. قبا میں مکہ مکرمہ میں بنو سالم کی آبادی میں بنو نجار کی آبادی
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے قبا میں قیام فرمایا. دو دن تین دن چند دن پانچ دن
10 اسلام کی پہلی مسجدہے. مسجد اقصیٰ مسجد قبا مسجد خیف مسجد نمرہ
Download This Set