1 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وعدہ پورا کرنے کے حوالے سے آدمی کا انتظار کیا. |
دو دن تک
تین دن
چار دن تک
پانچ دن تک
|
2 |
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق وعدہ خلافی کرنا نشانی ہے. |
مسلمان کی
منافق کی
مشرک کی
یہودی کی
|
3 |
انسان کا کسی سے کوئی وعدہ یا معاہدہ پورا کرنا کہلاتا ہے. |
ایفائے عہد
صلہ رحمی
کامل مسلمان کی
منافق
|
4 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں تھیں. |
دو
تین
چار
چھے
|
5 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے تھے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم خود سلام کرتے تھے. |
جوانوں کو
بزرگوں کو
بچوں کو
صحآبہ کرام کو
|
7 |
بچوں کی تعلیم وتربیت کا خیال نہ رکھنے والی قومون کا تاریک ہوتا ہے. |
ماضی
حال
مستقبل
تینوں
|
8 |
حضرت جعفر ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوئے |
غزوہ بدر میں
غزوہ احد میں
جنگ موتہ میں
جنگ یمامہ میں
|
9 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی. |
پانچ سال
دس سال
پندرہ سال
بیس سال
|
10 |
بچے کسی قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں. |
ماضی کا
حآٌل کا
مستقبل کا
تینوں کا
|