1 |
کافروں کو عبرتناک شکست ہوئی. |
غزوہ احد میں
غزوہ خندق میں
غزوہ تبوک میں
غزوہ خیبر میں
|
2 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جان بوجھ کر غلط مشورہ دینے کو قرار دیا ہے. |
غبن
دھوکا
امانت
خیانت
|
3 |
دوسروں کی رائے لینا کہلاتا ہے. |
ایفائے عہد
رحم دلی
کفایت شعاری
مشاورت
|
4 |
مشورہ کرنے والے کو سامنا نہیں کرنا پڑتا |
ندامت کا
غریبی کا
امیری کا
بیماری کا
|
5 |
ہمیں وعدے کی پابندی کو اپنا بنانا چاہہیے. |
راستہ
شغل
طریقہ
شعار
|
6 |
انسان کو سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے. |
کام
فیصلہ
وعدہ
معاہدہ
|
7 |
وعدہ پورا کرنے والا کبھی گھاٹے کا شکار نہیں ہوتا. |
مزدور
معمار
ڈاکٹر
تاجر
|
8 |
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کو گرفتار کیا. |
مشرکین مکہ نے
منافقین نے
اہل حبشہ نے
اہل مصر نے
|
9 |
منافق کی نشانیاں ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
10 |
ایفائے عہد کا معنی ہے. |
وعدہ پورا کرنا
وعدہ خلافی کرنا
سچ بولنا
بات ماننا
|