Islamiat 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جو چیز ہمیں کہییں گری پری ملے اسے شریعت میں کہتے ہیں. مال غنیمت ہوائی روزی اللہ تعالی کا مال لقط
2 چوری کی بد ترین مثال ہے. جھوٹ بولنا غیبت کرنا سرکاری وسائل لوٹنا خوشامد کرنا
3 قیامت کے دن چوری کرنے والے کو دینا پڑیں گے اپنے ہاتھ اپنی نیکیاں اپنی برائیاں اپنی آنکھیں
4 بھاگنے ،دوڑنے اور بے ہنگم طریقے سے چلنا معیوب عمل ہے. سڑک پر گلی میں گھر میں عوامی جگہوں پر
5 راستے سے چیز کو ہٹانا بھی صدقہ ہے. آرام دہ مضر تکلیف دہ خراب
6 جہاد کے ایک سفر میں کچھ لوگوں کے راستے میں آگئے. گھر جانور خیمے باغ
7 ایک مسلمان کی پہچان ہے کہ وہ دوسروں کے لیے زریعہ بنتا ہے. سکون کا شراکت کا مدد کا راحت اور آسانی کا
8 راستہ پر چلنے کا ایک ادب ہے. دوڑ کر چلنا آہستا چلنا نگاہوں کو جھکا کر چلنا لوگوں سے آگے آگے چلنا
9 نیچے کی طرف اترتے وقت پڑھنا چاہیے. الحمد اللہ سبحان اللہ استغفراللہ اللہ اکبر
10 حدیث کی روسے ایمان کا سب سے افضل شعبہ ہے. حیا طہارت لا الہ الاللہ راستہ سے تقلیف دے چیز ہٹانا
Download This Set