1 |
وادی سندھ میں لوگ مانتے تھے کہ سب سے بڑا خدا ہے. |
سورج
شیر
درخت
گائے
|
2 |
مٹی کے برتنوں کی صنعت بہت مشہور تھی. |
چینی لوگوں کی
عراقی لوگوں کی
ہڑپہ کے لوگوں کی
وادی سندھ کے لوگوں کی
|
3 |
مندرجہ زیل میں سے کس مقام کو جنوبی ایشیا کا قدیم ترین مقام کہا جاتاہے. |
مہر گڑھ
وادی سندھ
بابلونی
گندھارا
|
4 |
قدیم مصری مذہب میں................. سے زیادہ خدا تھے. |
1000
1200
1400
1500
|
5 |
مشہور دریائے نیل کا تعلق تہذیب سے ہے. |
مصر
یونان
وادی سندھ
میسوپوٹیمیا
|
6 |
اینٹوں سے بنے مکانات کی ترقی میں لوگوں کا بہت بڑا حصہ ہے |
وادی سندھ کے
میسوپوٹیمیا کے
مصر کے
یونان کے
|
7 |
مشہور "کوڈ آف حمورابی " ایک ریکارڈ تھا. |
قوانین کا
جنگ کا
پیسوں کا
تجارت کا
|
8 |
اکادی سلطنت قائم ہوئی. |
مصر میں
پاکستان میں
عراق میں
یونان میں
|
9 |
میسوپوٹیمیا تہزیب مجودہ ملک میں ابھری |
انڈیا
شام
پاکستان
عراق
|
10 |
قدیم مصر میں معاشرے کی درجہ بندیاں تھیں. |
چار
پانچ
چھ
سات
|